وزن گھٹانے کیلئے صبØ+ 8 سے دوپÛر 2 بجے تک ÛÛŒ کھائیے
اگر کوئی وزن Ú©Ù… کرنے میں Ø³Ù†Ø¬ÛŒØ¯Û ÛÛ’ تو دن Ú©Û’ اÛÙ… کھانوں Ú©Ùˆ صر٠دن Ú©Û’ ابتدائی Ø+صے میں ÛÛŒ ختم کرلے ØŒ
نیویارک(نیٹ نیوز)اگر کوئی وزن Ú©Ù… کرنے میں Ø³Ù†Ø¬ÛŒØ¯Û ÛÛ’ تو دن Ú©Û’ اÛÙ… کھانوں Ú©Ùˆ صر٠دن Ú©Û’ ابتدائی Ø+صے میں ÛÛŒ ختم کرلے ØŒ دن بھر کھانے Ú©Û’ اس نئے انداز سے کیلوریز Ú©Û’ بجائے بھوک اور اشتÛا Ú©Û’ Ûارمون Ú©Ù… ÛÙˆÚº Ú¯Û’ اور وزن گھٹانے میں مدد ملے گی۔ اس کا اÛÙ… مقصد ÛŒÛ ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ø³ طرØ+ کھانے Ú©Û’ اوقات جسم میں میٹابولزم پر اثر ڈالتے Ûیں اور کھانے Ú©Û’ اوقات انسانی قدرتی Ú¯Ú¾Ú‘ÛŒ سے ÛÙ… آÛÙ†Ú¯ Ûوتے Ûیں۔ مطالعات سے معلوم Ûوا ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ú¯Ø± صبØ+ 8 سے دوپÛر 2 بجے تک ÛÛŒ بڑے کھانوں Ú©Ùˆ Ù…Ø+دود رکھا جائے تو اس سے بھوک میں Ú©Ù…ÛŒ واقع Ûوتی ÛÛ’ Û”